اہم خبریں

عاطف اسلم کا شو کے دوران معذور لڑکے کے ساتھ ایسا کام کہ پوری دنیا میں عاطف اسلم کو سراہا جا رہا ہے۔

عاطف اسلم کا ایسا انداز دیکھ کر سب مداح خوش ہو گئے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی ) سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز آئے روز وائرل ہوتی ہیں جن میں فنکار کوئی اچھا کام کرتے نظر آتے ہیں ایسی ہی ایک ویڈیو عاطف اسلم سے متعلقہ وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement

 

گلوکار عاطف اسلم اپنی نرم دلی اور مداحوں کے لئے محبت بھرے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مداح ان سے وارفانہ لگاؤ رکھتے ہیں۔

 

Advertisement

وائرل شدہ ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ عاطف اسلم کسی ایونٹ کے دوران ایک معذور بچے سے ملنے کے لئے گئے اور اس کا ہاتھ چوما۔ یہ لمحات عاطف اسلم کے ایک فین نے ویڈیو میں قید کر کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دئیے۔ عاطف اسلم نے ویئل چئیر پر موجود بچے کے لئے جھکے اور اس کے سامنے دو زانوں ہو کر بیٹھ گئے۔

 

پھر انھوں نے اس بچے سے محبت کا اظہار کیا اس کے ہاتھ ماتھے کو لگا کر چوما اور اس کا شکریہ ادا کیا عاطف اسلم کا یہ انداز دیکھ کر ہال میں تالیاں گونج اُٹھی۔ ویڈیو کے اپ لوڈ ہونے کے بعد صارفین نے عاطف اسلم کے اس عمل کی تعریف کی ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago