اہم خبریں

“میں اپنے خاوند ساتھ رہتی تھی وہ میرے ساتھ جنسی عوامل کے لئے مشینوں کا استعمال کرتی تھی جب مجھے پتہ چلا کہ وہ۔۔” 22 سالہ لڑکی کا اپنے خاوند کے بارے میں عجیب و غریب انکشافات

شادی کے 10 ماہ بعد خاتون کا اپنے شوہر کے متعلق تہلکہ خیز انکشاف۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) شاد ی ایک مقد س فریضہ ہے لیکن آج کل اس میں بھی جھوٹ کا بازار گر م ہو گیا ہے۔ جکارتہ انڈونیشیا میں ایک لڑکی نے شادی کے دس ماہ بعد اپنے شوہر سے متعلق بتایا کہ اس کا شوہر کوئی مرد نہیں ہے درحقیقت ایک عورت ہے ۔

Advertisement

 

 

لڑکی کی عمر 22 سال ہے اور اس نے بتایا کہ شادی کے بعد وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہنسی خوشی رہ رہی تھی۔

Advertisement

 

لڑکی نے بتایا کہ اس کے شوہر سے اس کی ملاقات ایک ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے ہوئی تھی ۔ پھر انھوں نے ملاقات کی اور شادی کا فیصلہ کیا ۔ اس کے شوہر نے بتایا کہ وہ امریکہ سے تعلیم حاصل کر کے آیا ہے اور حال ہی مسلمان ہوا ہے اب اپنے لئے ایک مسلم لڑکی تلاش کر رہا ہے ۔

 

Advertisement

شادی کے بعد وہ خاتون لڑکی کے گھر ہی شفٹ ہو گئی اور مختلف طریقوں سے پیسے ہتھیانے لگی۔ اب تک 30 کروڑ انڈونیشیائی کرنسی کے ہتھیا چکی ہے۔ شادی کے بعد ازداوجی تعلقات کے لئے وہ خاتون مشینوں کا استعمال کرتی تھی جس کی وجہ سے لڑکی کو علم نہ ہو سکا۔

 

دس ماہ بعد جب یہ حقیقت سامنے آئی تو لڑکی اور اس کے گھر والوں نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی جس کے بعد اس خاتون کو پکڑ لیا گیا اور تفتیش کے دوران اس نے اپنے تمام جرائم کا اعتراف کر لیا ہے۔ اندازے کے مطابق اس کی سزا 10 سال قید ہو سکتی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago