اہم خبریں

پرائیویٹ جیٹ تیاروں کی مالک لڑکی کی انوکھی خواہش

پرائیویٹ جیٹ کی مالک لڑکی کا خواب کہ جیٹ کو عام انسان کی دسترس میں لا نا ہے۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) نئی دہلی سے تعلق رکھنے والی کنکا نے بتایا کہ انھوں نے اپنے کاروباری کرئیر کا آغاز 22 سال کی عمر میں کیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی ان کو ایوی ایشن انڈسٹری میں دلچسپی تھی جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی گئی۔ آج میں 32 سال کی عمر میں 10 پرائیویٹ جہازوں کی مالک ہوں۔

Advertisement

 

انڈیا ٹائمز میں بتایا گیا ہے بھارت کی کنیکا ٹیکر یوال نے 2012 میں پرائیویٹ جیٹ کمپنی قائم کی جس کا نام انھوں نے” جیٹ سیٹ گو” رکھا ۔آج اس کو فضائی اوبر کہا جا رہا ہے ۔

 

Advertisement

کنیکا ٹیکروال آج تقریباً 7 کروڑ ڈالر کی مالک ہیں۔ کنیکا نے بتایا کہ جب انھوں نے دیکھا کہ پرائیویٹ چارٹرڈ طیاروں کے لئے عوام کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔

 

پرائیویٹ جیٹ کے حصول کے لئے بروکر اور آپریٹرز کے درمیان معاملات پیچیدہ ہیں اور طیارے کرائے پر حاصل کر نے والے بوکھلا جاتے ہیں تو میں نے اس صورتحال کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement

 

پرائیوٹ جیٹ انڈسٹری میں طیاروں کی کمی اور غیر شفافیت کی وجہ سے کرائے زیادہ ہوتے ہیں۔ میرا خواب ہے کہ پرائیویٹ طیارے عام آدمی کی پہنچ میں ہوں اور جن افراد کو وقت کی قدر ہے ان کو یہ سہولت باآسانی میسر ہو۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago