غیر اخلاقی ویب سائٹس کی بلاکنگ کو لے کر اہم خبر ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی ) انٹرنیٹ ایک ایسی دنیا ہے جہاں اچھی اور بری دونوں طرح کی چیزیں موجود ہیں اب یہ آپ پر منحصر کے آپ کس کو چنتے ہیں۔
گزشتہ چند سالوں سے سوشل میڈیا پر موجود غیر اخلاقی مواد کی وجہ سے پاکستان کی نوجوان نسل میں بہت بگاڑ پیدا ہوا ہے۔
سوشل سائیٹس پر بڑھتی ہوئی محبتیں بھیانک انجام کے بعد ختم ہوتی تھیں۔ جس کی وجہ سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے فیصلہ کیا کہ ایسی ویب سائٹس کو بلا ک کر دیا جائے۔ اس کے لئے ان غیر اخلاقی مواد کی حامل ویب سائٹس کی ایک فہرست تیار کی جاتی تھی اور انٹر نیٹ فراہم کرنے والی کمپنیز کو بھیجی جاتی تھی۔
اب پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ویب سائٹ بلاک کرنے کے لئے نیا طریقہ اپنایا جائے گا جس میں ڈی این ایس نظام کے ذریعے ویب سائٹس کی ڈومین بلاک کی جائیں گی۔
ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اس سے وقت کی بچت ہو گی اور ویب سائٹس خودکار طریقے سے بلاک ہوتی جائیں گی۔
ان تمام پروسیس کا صارفین کے انٹر نیٹ اسپیڈ اور پرائیویسی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ اس کا اطلاق صرف اور صرف غیر اخلاقی مواد کی حامل ویب سائٹس پر ہو گا ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More