اہم خبریں

299 کلو وزنی مچھلی ماہی گیر کے ہاتھ کیا لگی، پوری دنیا میں چرچے، جانئے اس نایاب مچھلی کے بارے میں۔

ماہی گیر نے ایسی مچھلی کا شکار کیا کہ سب حیران رہ گئے ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) کمبوڈیا کے ماہی گیر نے دریا میں معمول کے مطابق جال پھینکا جب جال کھینچا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس کے جال میں ایک عجیب سے مچھلی پھنسی ہے۔

Advertisement

 

 

اسٹنگرے نامی مچھلی جس کو کھیمر زبان میں بورامی کہا جاتا ہے بورامی کا مطلب ہے مکمل یا پورا چاند ۔
میکونگ دریا میں یہ مچھلی ماہی گیر کے جال میں آ پھنسی ۔

Advertisement

 

 

ویسے بھی یہ دریا بیشتر اقسام کی بڑی مچھلیوں کی آماجگاہ کے طور پر مشہور ہے ۔ مول ٹھون نامی ماہی گیر نے بتایا کہ جال میں پھنسی مچھلی کا وزن 299 کلوگرام ہے اور اسکی لمبائی 13 فٹ ہے ۔ اس سے پہلے تھائی لینڈ میں ایک کیٹ فش 2005 میں پکڑی گئی جس کا وزن 293 کلو گر ام تھا۔

Advertisement

 

میکونگ کے جاری شدہ ایک تحقیق منصوبے میں شامل سائنسدانوں نے اس مچھلی کا معائنہ کیا اور اس کو دریا میں چھوڑنے سے قبل اس مچھلی میں ٹیگ لگانے اور اس کی پیمائش اوروزن کیا۔

 

Advertisement

ٹیگ کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میں کیمرہ نصب ہے جس کے ذریعے اس مچھلی کا دریا میں برتاؤ ، رہن سہن کے متعلق سمجھنے میں مدد ملے گی۔

 

یہ دریا چین، لاؤس، کمبوڈیا، میانمار، تھائی لینڈ اور ویتنام سے گزرتا ہے۔ مچھلی میں لگائے گئے آلے کی تفصیل آئندہ سال سامنے آئے گی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago