اہم خبریں

ماہرہ نے جس برانڈ کی مشہوری کی اس برانڈ کی صرف شلوار کی قیمت جان کر لوگوں نے سوشل میڈیا پر طوفان بڑپا کر دیا

فیشن انڈسٹری کے ڈیزائنر اب سیاستدانوں کو ہی کپڑے بیچ سکتے ہیں ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں فیشن انڈسٹری اپنے عروج پر ہے ۔ ہر شخص کی دلی خواہش ہے کہ وہ الگ طرح کے کپڑے پہن کر الگ نظر آئے ۔

Advertisement

 

فیشن سے انسان کے ذوق اور شوق دونوں کا پتہ چلتا ہے۔ لیکن آج کے دور کا فیشن برائے نام کپڑے پہننے کا ہے۔

 

Advertisement

جیسا کہ ملکی حالات کے پیش نظر اب عوام کے پاس اتنی استطاعت نہیں ہے کہ وہ ایسے کپڑے خرید سکیں۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک فیشن برانڈ کی شلوار سرگرم موضوع بنی ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement

جس کی وجہ سے صارفین اس برینڈ پر خاصی تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔ قصہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک برینڈ نے اپنے کپڑوں کا فوٹو شوٹ ماہرہ خان سے کروایا۔

 

ان تصاویر کو دیکھ کر ایک خاتون نے اس کی قیمت پوچھی جس پر برینڈ کی جانب سے جوا ب دیا کہ قیمض کی قیمت 1 لاکھ 50 ہزار اور شلوار کی قیمت 40 ہزار روپے ہے ۔ اس کے ساتھ ڈوپٹہ بھی موجود ہے جس میں ہلکی طرز کا ڈوپٹہ 60 ہزا ر روپے کا ااور بھاری طرز کا ڈوپٹہ 2 لاکھ روپے کا ہے۔

Advertisement

 

اقبال حسین آفیشلز نامی برینڈ نے خاتون کو ان باکس میں جو قیمت بتائی ا سکا سکرین شاٹ خاتون نے سوشل میڈیا پر شئیر کیا جس پر صارفین نے تنقید کی اور کہا کہ ایسی شلوار بس مریم نوا ز ہی خرید سکتی ہیں۔

 

Advertisement

 

ایک صارف نے کہا کہ لگتا ہے ڈیزائنر نے قیمت میں ایک صفر زیادہ لگا دیا ہے ۔ کسی نے کہا کہ ہیوی ڈوپٹہ خریدنے سے بہتر ہے ہیوی بائیک خرید لی جائے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago