لوگوں کو جیسے مرنا
تفصیلات کے مطابق، ریڑھی لگانے والے نے آپنی ہی ریڑھی کو سرکاری ملازموں سے تنگ آ کر آگ لگا دی۔ اُس کا کہنا کا تھا ریڑی لگانے کے بھی پیسے دینے پڑتے ہے، ورنہ سرکاری اہلکار تنگ کرتے ہیں، وہ گھر کا واحد کفیل ہے، اُ س کے گھو چار بھنیں اور والدین ہیں، جن کی دیکھ بھال وہ خد کرتا ہے۔ اور ڑیڑھی لگا کر ضروریات زندگی پوری کر رہا ہے۔ مگر وارڈن کے تنگ کرنے کی وجہ سے اُس نے احتجاجا ریڑی کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھیے: جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں، جہاں ملیں فوراً سے شادی کر لیں۔
رائیونڈ کے بھٹی چوک پر ریڑھی بان نے ٹریفک وارڈن سے تنگ آکر اپنی ریڑھی کو آگ لگا دی۔ ریڑھی بان نوجوان نے الزام لگایا ہے کہ ٹریفک وارڈن ریڑھی لگانے کے پیسے طلب کر تا ہے۔ انکار پر مختلف طریقوں سے تنگ کرتا ہے۔ وارڈن پورے چوک میں صرف مجھے ہی تنگ کرتا ہے، جس سے تنگ آکر احتجاجاً یہ انتہائی اقدام کیا ہے ۔
نوجوان نے حکام بالا سے صورتحال کانوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور ایسے کرپٹ افسران کے خلاف سخت اقدام لینے کے درخواست کی ہے جو ادارہ کا نام بدنام کر رہے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More