اہم خبریں

گھر کا واحد کفیل ہو، گھر چار بہنیں اور والدین ہیں، مگر پولیس والے نے….

لوگوں کو جیسے مرنا

بھول گیا ہو، ہر طرف نفسانفسی کا عالم چھایا ہوا ہے اور لوگ اس دُنیا میں فرعون بنے پھرتے، جنے اس بات کا بھی یقین نہیں کہ وہ اگلے ہی لمحے سانس بھی لے سکے گے کا نہیں۔ ایسی ہی ایک مثال ملتی ہے ہمیں لاہور کی تحصیل راونڈ میں۔

 

تفصیلات کے مطابق، ریڑھی لگانے والے نے آپنی ہی ریڑھی کو سرکاری ملازموں سے تنگ آ کر آگ لگا دی۔ اُس کا کہنا کا تھا ریڑی لگانے کے بھی پیسے دینے پڑتے ہے، ورنہ سرکاری اہلکار تنگ کرتے ہیں، وہ گھر کا واحد کفیل ہے، اُ س کے گھو چار بھنیں اور والدین ہیں، جن کی دیکھ بھال وہ خد کرتا ہے۔ اور ڑیڑھی لگا کر ضروریات زندگی پوری کر رہا ہے۔ مگر وارڈن کے تنگ کرنے کی وجہ سے اُس نے احتجاجا ریڑی کو آگ لگا دی۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں، جہاں ملیں فوراً سے شادی کر لیں۔

 

Advertisement

رائیونڈ کے بھٹی چوک پر ریڑھی بان نے ٹریفک وارڈن سے تنگ آکر اپنی ریڑھی کو آگ لگا دی۔ ریڑھی بان نوجوان نے الزام لگایا ہے کہ ٹریفک وارڈن ریڑھی لگانے کے پیسے طلب کر تا ہے۔ انکار پر مختلف طریقوں سے تنگ کرتا ہے۔ وارڈن پورے چوک میں صرف مجھے ہی تنگ کرتا ہے، جس سے تنگ آکر احتجاجاً یہ انتہائی اقدام کیا ہے ۔

 

نوجوان نے حکام بالا سے صورتحال کانوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور ایسے کرپٹ افسران کے خلاف سخت اقدام لینے کے درخواست کی ہے جو ادارہ کا نام بدنام کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: ’’میری کیا اُوقات کہ میں اللہ پاک کے حکم کے آگے کچھ کہوں۔‘‘ معروف پاکستانی خاتون اینکر نے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

11 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

17 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago