اہم خبریں

باپ نے اپنے بچے کے لئے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، سین دیکھ کر آنکھوں میں پانی آجاتا ہے۔

باپ کی بچے کے لئے محبت خود سیلابی ریلے میں پھنس گیا مگر بچے کو بچا لیا ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) اولاد دنیا کی بہت بڑی نعمت ہے ۔ ایک شادی شدہ جوڑے کی اولین ترجیح والدین بننا ہوتی ہے جن جوڑوں کی اولاد نہ ہو وہ اس کے حصول کے لئے در در بھٹک کر دعا کرتے ہیں۔

Advertisement

 

اور جب اولاد دنیا میں آتی ہے تو ان کی خوشی کی کوئی انتہا نہیں ہوتی۔اولاد پر آنے والے ہر دکھ و تکلیف کو والدین اپنے اوپر لے لیتے ہیں لیکن اولاد پر آنچ نہیں آنے دیتے ۔

 

Advertisement

ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست آسام میں دیکھنے میں آیا جہاں مون سون بارشوں کی وجہ سے بہت نقصان ہوا کسی کے مویشی بہہ گئے تو کسی کے مکان کی چھت گر گئی۔

 

 

Advertisement

وہاں کے لوگ جان بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اس مشکل صورتحال میں لوگ اپنی اور اپنے عزیزو اقارب کی جان بچانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
انھیں ویڈیو ز میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک شخص اپنے نوزائیدہ بچے کو سیلاب کے پانی سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے ۔

 

اس نے بچے کو ایک پاٹ میں بہت حفاظت سے رکھا ہوا ہے اور بہت احتیاط سے سیلابی پانی کا مقابلہ کرتے ہوئے بچے کو ایک محفو ظ مقام پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago