اہم خبریں

کیا معلوم تھا یہ بچی بڑی ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گی ۔۔ پہچانیں یہ کون ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں

سوشل میڈیا پر ماں بیٹی کی غیر معمولی مشابہت والی تصویر وائرل ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) اولاد جب دنیا میں آتی ہے تو والدین اس بات سے بے خبر ہوتے ہیں کہ اس کا مستقبل کیا ہو گا ۔ یہ بچہ بڑا ہوکر کیا بنے گا آیا یہ ملک و قوم کا نام روشن کر سکے گا۔ یا پھر ایک باقی عوام کی طرح عام سی زندگی بسر کر کے دنیا سے چلا جائے گا۔

Advertisement

 

ایسی ہی ایک بچی کی تصویر سوشل میڈیا پر دیکھی جا رہی ہے جس کہ آنکھوں میں کچھ کر دکھانے کی چمک ہے ۔ اس بچی نے بڑے ہو کر پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر دیا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بسمہ نے چند روز قبل اپنے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ۔

 

Advertisement

تصویر شئیر کرتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کیونکہ بسمہ نے جو تصویر شئیر کی وہ ان کی بیٹی سے بہت زیادہ مشابہت رکھتی ہے۔ چند دن قبل بسمہ اپنی بیٹی کو ساتھ لئے اسٹیڈیم گئی جہاں پر ان کی تصاویر وائرل ہوئی۔ بھارت میں بھی ان کی تصاویر کا چرچہ ہے۔

 

بسمہ نے اپنی اور اپنی بیٹی کی تصویر شئیر کرتے ہوئے یہ تحریر کیا کہ میں اور میری پیاری۔ صارفین کی جانب سے اس غیرمعمولی مشابہت کی حامل تصویر کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago