اہم خبریں

پارکوں میں جانے والے جوڑے ہوشیار ہو جائے، ہائیکورٹ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا

عوامی تفریح گاہوں پر گند پھیلانے پر اب ہوگا جرمانہ ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں آلودگی میں اضافہ ہو رہاہے ۔ اس کے لئے ہر ملک کو قدم اُٹھا نا ہوگا آج لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے خاتمے کے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی۔

Advertisement

 

جس میں تفریح گاہوں کو گندا کرنے کی بھی بات کی گئی۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ باغ جناح میں گندگی پھیلانے والے تمام شہریوں کو جرمانہ کیا جائے جو کہ کم سے کم 200 روپے ہو گا۔

 

Advertisement

وکیل نے عدالت میں بتایا کہ بارشوں کا پانی جو جگہ جگہ جمع ہوتا تھا اب اس کو محفوظ کرنے کے لئے واٹر ٹینک لگائے جا رہے ہیں اور نجی کمپنی کے تعاون سے نشتر پارک کے گرد واٹر ٹینک نصب کیے جائیں گے۔

 

جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ پوری دنیا ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہو چکی ہے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس مسئلے کا حل نکالیں۔ ڈی جی پی ایچ کے جواب پر کہ مجھے یہاں تعینات ہوئے صرف پندرہ روز ہوئے ہیں جسٹس نے کہا کہ اگر آپ لوگ ہماری ہدایات پر عمل نہیں کر سکتے تو نوکریاں چھوڑ دیں۔

Advertisement

 

ماحولیاتی تبدیلیاں انسانی صحت پر بھی مضر اثرات مرتب کر رہی ہیں۔ جلد از جلد اس کا سدباب کرنا پڑۓ گا ۔ایک دوسرے کو الزام دینے کے بجائے اپنے اپنے حصے کا کام کریں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago