جنرل فیض کی وزیراعظم کو دی گئی معلومات کے متعلق رانا ثناء اللہ نے سب کو بتا دیا ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کر کے تمام سوالات کے جواب دے دئیے جن میں پاکستان کے گزشتہ 20 سے 30 سالوں میں کئے گئے فیصلے بھی شامل ہیں۔
افغانستان اور امریکہ کے تنازع میں جنرل پرویز مشرف نے جب امریکہ اپنے اڈے دینے کا فیصلہ کیا رانا ثنا ء اللہ نے بیان دیا کہ وہ سب بھی ظاہری باتیں تھی ایسا کچھ نہیں ہوا۔
وفاقی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جنرل فیض جو پشاور کے کور کمانڈر ہیں انھوں نے تحقیقات کر کے جو رپورٹ دی ہیں۔
ان کے مطابق پاکستان کی گزشتہ بیس سے تیس سالوں میں ایسا کچھ نہیں ہوا کہ جس میں افغان کی موجود ہ حکومت نے پاکستا ن میں کوئی دخل اندازی کی ہو یا پھر امریکہ نے ان کے خلاف اڈے استعمال کرنے کی بات کی ہو۔
انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے تمام باتیں غلط کی جارہی ہیں ان تمام چیزوں میں ایک ہی و ن پوائنٹ ایجنڈے کی بات ہوئی ہے جو کہ یہ تھا کہ ٹی ٹی پی اس وقت اس حالت میں ہے کہ پاکستان سے مذاکرات کر سکے۔ انھوں نے پاکستانی سیاست دانوں کو دعوت دی کہ آئیں اور مذاکرات کریں۔
جس پر آرمی چیف اور ڈی جی نے اپنی سمجھ کے حساب سے بات کی اور عوام کو بتائی ۔ اس میں ایسی کوئی بھی پریشان کن بات نہیں تھی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More