پرائز بانڈز کے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ ، عوام ہوشیار ہو جائے ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی حکومت پاکستان نے ملکی معشیت کو فروغ دینے کے لئے اہم فیصلے کیے ہیں جس کے مطابق اب سے پرائز بانڈز کی فروخت کا سلسلہ بند ہو جائے گا ۔
حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی پرائز بانڈز کو بند کر دیا جائے گا جن بھی لوگوں کے پاس پرائز بانڈز موجود ہیں وہ جلد از جلد ان کو تبدیل کروالیں۔
حکومت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ بانڈز کو بند کرنے کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی۔پرائز بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 30 جون 2022 ہے۔ 30 جون سے پہلے پہلے 40،000 روپے 25،000 روپے15،000 روپے اور 7،500 روپے کے پرائز بانڈز واپس کر کے اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔
40،000 اور 25،000کے پرائز بانڈز کو پریمیم پرائز بانڈز (رجسٹر ڈ ) سے تبدیل کرائیں۔ سپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ یا پھر ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
یا پھر بینک اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی رقم وصول کر لیں۔ بانڈز کی واپسی کے لئےجن دفاتر میں ممکن ہےان میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان، شیڈول بنیکوں ی منظور شدہ شاخیں اور قومی بچت کے مراکز شامل ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More