اہم خبریں

اسٹاک ایکسچینج کی یکم دم گرنے کی وجہ سامنے آگئی، حکومت امیروں پر کونسا ٹیکس لگانے لگی تھی کہ سب امیروں نے اسٹاک ایکسچینج سے پیسہ ہی نکال لیا

حکومت نے امیروں پر غربت کے خاتمے کا ٹیکس لگا دیا ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مہنگائی کے طوفان نے اس وقت تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے پیٹرول ایک ایسی چیز ہے جو کہ سب کے لئے ضرور ی بھی ہے اور اس کے بغیر معمولات زندگی چل نہیں سکتے۔

Advertisement

 

عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں نے تمام دنیا کی معشیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا ہے ۔
برطانیہ اور امریکہ کی جانب سے بھی یہ خبر آ رہی ہے کہ مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ عوام پریشان ہے۔

 

Advertisement

پاکستا ن ایک ترقی پذیر ملک ہے جس کو اس وقت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے ملک کے جوہری ہتھیار اس وقت خطر ے میں ہیں۔ موجودہ حکومت ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے اس کے لئے انھوں نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان کر ملک میں کمر توڑ مہنگائی کر دی ہے ۔

 

اب سے حکومت نے ایک اور اہم فیصلہ کیا ہے کہ ایسے افراد جن کی سالانہ کمائی کروڑوں میں ہے ان پر غربت کے خاتمے کا ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔ جن لوگوں کی کمائی 15 کروڑ سالانہ ہے ان پر 1 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا اس کو سپر ٹیکس کا نام دیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

اسی طرح 20 کروڑ سالانہ کمانے والوں کے لئے 2 فیصد اور 25 کروڑ کمانے والوں پر 3 فیصد جبکہ 30 کروڑ اور اس سے زائد کمانے والوں پر4 فیصد سپر ٹیکس عائد کیا جائے گا ۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago