زبان کی لڑکڑاہٹ میں بلاول بھٹو کے بعد امریکی صدر بھی تنقید کی ز د میں ۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) جوں جوں انسان کی عمر بڑھتی ہے تو اس کے صحت کے مسائل بھی بڑھ جاتے ہیں ۔ پاکستا نی سیاستدانوں میں پہلا نمبر بلاول بھٹو کا ہے جو کہ زبان کی لڑکھڑاہٹ کی وجہ سے زبان زد عام ہوتے ہیں لیکن امریکی صدر نے بھی ان کو اس میں جوائن کر لیا ہے۔
امریکی صدر کی ویڈیو آج کل وائرل ہو رہی ہے جس میں میزبان کے سوال پر کہ امریکہ کی تعریف ایک لفظ میں کریں۔ جس پر امریکی صدر باوجود کوشش کے وہ لفظ ادا نہ کر سکے۔
اور منہ ہی منہ میں بڑ بڑاتے رہے۔
اس سے قبل بھی صدر جوبائیڈن یوکرینی عوام کو ایرانی عوام کہہ کر پکار چکے ہیں اور امریکی نائب صدر کملا ہیرس کو امریکی خاتون اول بھی کہہ چکے ہیں۔ امریکی صدر کی زبان میں لڑکھڑاہٹ کو ا ن کی عمر کے ساتھ منسوب کیا جارہا ہے ۔
جیسے کے تقریر کے درمیان بے ربط جملوں کی ادائیگی، سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر پڑنا ، جملے بھول جانا وغیرہ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More