اہم خبریں

کیا ساڑھی پہننا اور بیچنا جائز ہے اسلام کے لحا ظ سے اس کا کاروبار کیسا ہے؟

کیا ساڑھی  پہننا اور بیچنا جائز ہے اسلام کے لحا ظ سے اس کا  کاروبار کیسا ہے؟

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) ساڑھی چونکہ ایک ہندوانہ لباس سمجھی جاتی ہے اس لئے اس کو استعمال کرنے اور نہ کرنے پر کئی لوگوں نے مختلف رائے دی ہوئی ہے۔ کچھ لوگ اپنی عقل کے مطابق اس کے استعمال کرنے والے کو ہندو سمجھتے ہیں۔

Advertisement

 

اور کچھ لوگ تو اس کا کاروبار کرنا ہی حرام قرار دے دیتے ہیں ایسے کسی نے مفتی طارق مسعود سے ساڑھی بیچنے کے کاروبار کے حوالے سے پوچھا کہ کیا ساڑھی بیچنا جائز ہے ؟

 

Advertisement

آج کل معاشرے میں نئے فیشن کے طرز پر بنے ہوئے کپڑوں کو بیچنے اور ان کی اُجرت کو لے کر لوگ سوال اُٹھا رہے ہیں۔ مفتی صاحب کے مطابق ایسے کسی بھی کاروبار کو کرنے میں کوئی ناجائز بات نہیں ہے نئے طرز کے کپڑوں کو بیچنا ان کی اُجرت لینا بھی جائز ہے۔

 

اس حوالے سے تفصیل بیان کرتے ہوئے بتایا کہ بیچنے والے کا اس میں کوئی قصور نہیں جو خاتون یہ کپڑے خرید کر کے ان کو ایسے ہی استعمال کررہی ہو جس سے جسم برہنہ ہو اور اس نے جسم کو ڈھاپنے کا کوئی انتظام نہ کیا ہو ایسی خاتون گناہ گار ہو گی۔

Advertisement

 

اسلا م نے لباس کا جو گراف بتایا ہے اس کے مطابق ایسا کوئی لباس زیب تن نہ کیا جائے جو کہ باریک ہو یا جسم کی وضاحت کر تا یا پھر جسم برہنہ کرتا ہو۔ لباس کا مقصد جسم کو ڈھانپنا ہے۔

 

Advertisement

اگر کوئی خاتون کسی دکاندار سے سکرٹ خرید کر استعمال کرتی ہے تو سکرٹ میں تمام جسم نہیں ڈھانپا ہوتا اگر تو خاتون اپنے پورے جسم کو ڈھانپے بنا سکرٹ کو ایسے ہی استعمال کرے گی تو یہ گناہ خاتون کا ہو گا دُکاندار نے اس کو شرط نہیں لگائی کہ یہ لباس ہی لے کر پہنے یا سکرٹ کو استعمال کر کے اپنی باقی جسم کھلا رہنے دے۔ بے حیائی پھیلانے میں دکاندار شامل نہیں ہے ۔ کیونکہ اس سے چیز اپنی مرضی سے خریدی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago