اہم خبریں

گڈے سے شادی کرنے والی خاتون نے ایسی خبر سنا دی کہ سب عورتیں ایک دوسرے کا منہ دیکھتے ہی رہ گئے، آخر یہ ہو کیسے گیا کہ گڈے نے ۔۔

ماں کے بنائے گڈے کی محبت میں مبتلا خاتون ماں بن گئی ۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) دور حاضر کے بڑھتے ہوئے مسائل  نے نوجوان نسل کو جس بے راہ روی میں مبتلا کر دیا ہے ان میں  جنسی بے راہ روی سب سے زیادہ مشکل مسئلہ بن گئی ہے۔

 

اور بیرون ممالک کی آزاد فضاؤں میں  رہنے والے  مکین اس کا زیادہ شکار ہیں ۔ جیسا کہ برازیل کا واقعہ جو آج کل زبان زد عام ہے۔

Advertisement

 

ایک برازیلی خاتوں میریوون روچا نے بتایا کہ میں تنہائی کا شکار تھی اور میں نے اپنی ماں کو کہا کہ میں اکیلی ہوں کوئی بھی میرے ساتھ ڈانس نہیں کرتا ۔ اس پر میری ماں نے مجھے ایک گڈا بنا دیا  اور مجھے یہ گڈا بہت پسند آیا ۔ رفتہ رفتہ مجھے اس سے محبت  ہوگئی اور  میں نے اس سے شادی کر لی ہے۔

 

Advertisement

 

خاتون نے بتایا کہ انھوں نے باقاعدہ دھوم دھام سے شادی کی اور میرے شوہر بہت زیادہ خوبیوں کے حامل ہیں بس یہ تھوڑے سست مزاج ہیں۔

 

Advertisement

خاتون نے 21 مئی کو ایک  بچے کا خیر مقدم کیا جو کہ ایک گڈا ہی ہے اور سب کو بتایا کہ جوڑے کی فیملی بڑھ گئی ہے خاتون کا کہنا ہے کہ انھیں ان افراد پر بہت غصہ آتا ہے جو کہتے ہیں کہ میرا خاندان جعلی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago