اہم خبریں

تنخواہ دار طبقے کے لئے ایک اور ٹیکس، اب کوئی حکومت سے بچ نہیں پائے گا۔

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس سے متعلق حکومت نے وضاحت کر دی ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان ڈیموکریٹو موومنٹ کی لائی ہوئی حکومت نے پاکستان میں آنے کے بعد مہنگائی کرنے کے بعد جو دوسرا کام کیا ہے وہ ٹیکس عائد کرنے کا ہے ۔

Advertisement

 

بجلی، پیٹرول ، گیس ، اشیائے خوردونوش سب پر ٹیکس بڑھا نے کے بعد بھی ان کا دل نہیں بھرا اور انھوں نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ۔
ٹیکس کی خبر سن کر جہاں عوام پریشان ہو ئی اور حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تو اب حکومت نے وضاحت کی ہے کہ ایک لاکھ سے کم آمدنی والوں سے کوئی انکم ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا۔

 

Advertisement

 

بجٹ کے جاری کردہ دستاویز کے مطابق اب سے ایک لاکھ رو پےسے زائد ماہانہ کمانے والوں پر اڑھائی فیصد ٹیکس لاگو ہو گا۔ جو سالانہ 15ہزار روپے ہو گا یہ فیکس ٹیکس دینا لازم ہو گا۔ اس کے علاوہ ماہانہ ٹیکس بھی ادا کرنا ہو گا جو کہ 12.5 فیصد ہو گا۔

 

Advertisement

اسی طرح 2 سے 3 لاکھ روپے ماہانہ کمانے والے افراد کو سالانہ فیکس ٹیکس ایک لاکھ 65 ہزار دینا ہوگا اور ماہانہ ٹیکس 20 فیصد الگ ادا کرنا ہو گا۔3 سے 5 لاکھ ماہانہ کمانے والوں کو 25 فیصد ماہانہ ٹیکس دینا ہو گا۔ 5 سے 10 لاکھ ماہانہ کمانے والوں کے لئے 32.5 فیصد ٹیکس ماہانہ لاگو ہو گا ۔

 

ذرائع کے مطابق فیکس ٹیکس کی مدت 1 سال ہو گی اس کے بعد یہ ختم کر دیا جائے گا ۔ 30 جون 2023 میں اس فیکس ٹیکس کو ختم کر دیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago