والدین نے بچی کی نیند خراب ہونے کے ڈر سےا یسا قدم اُٹھایا کہ بچی ہمیشہ کے لئے سو گئی۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) بین الاقوامی ذرائع کے مطابق ایران کے ایک جوڑے نے اپنی بچی کے لئے ایسا کام کر دیا کہ بچی ہمیشہ کے لئے سو گئی۔ کار جہاں انسان کے لئے سہولت ہے وہیں یہ وبال جان بھی بن جاتی ہے۔ جیسا کہ پاکستان میں رواں سال مری میں برف باری کے موسم میں ایک کار کو حادثہ پیش آیا۔
ایران کے نوجوان جوڑے نے نماز جنازہ میں شرکت کے لئے گاڑی دھوپ میں پارک کی اور اپنی ننھی 4 سالہ بچی کو سوتے ہوئے گاڑی میں ہی چھوڑ دیا اور گاڑی کو لاک کر کے اس کو محفوظ سمجھ کر چلے گئے ۔
چونکہ آج کل موسم شدید گرم ہے اور ایران میں گرمی کا درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ایسے میں گاڑی جوکہ دھوپ میں کھڑی تھی اس کا اندرونی درجہ حرارت 76 ڈگری تک پہنچ گیا ۔
اس درجہ حرارت میں کار میں آکسیجن کی کمی ہوگئی جس سے 4 سالہ بچی کو سانس لینےمیں دشواری کا سامنا ہوا اور وہ بے ہو ش ہوگئی۔ والدین کئی گھنٹوں کے بعد جب واپس آئے تو بچی بے سدھ پڑی تھی جب ہوش میں لانے پر وہ ہوش میں نہ آئی تو ہپستال لے گئے وہاں ڈاکٹر نے تصدیق کی کہ بچی انتقال کر چکی ہے۔
اس کی وجہ ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہے۔ بچی کے انتقال نے والدین کو گہرا صدمہ دیا ہے جسکی وجہ سے وہ ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کررہے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More