اہم خبریں

حکومت پٹرول سبسٹدی کے نام پر ایک خاندان کو 2000 روپے دینے کی مد میں کتنے ارب روپے دے چکی ہے، جان کر آپ کے طوطے اڑ جائینگے

حکومت نے سستا پیٹرول اسکیم کے تحت کتنے گھرانوں کا ماہانہ رقم دی ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیراعظم پاکستان نے آئی ایم ایف کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی بننے کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں تین مرتبہ اضافہ کرکے ملک میں مہنگائی کا سونامی چھوڑ دیا ۔

Advertisement

 

پیٹرول کی قیمتوں سے ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ حتیٰ کہ نان بائی نے بھی روٹی کی قیمتیں بڑھا کر غریبوں کے لئے مزید مشکلات کھڑی کر دیں۔

 

Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا جب عوام کی جانب سے احتجاج کیا گیا تو وزیراعظم نے غریبوں کے لئے 2000 ماہانہ وظیفہ مقرر کیا ۔ اور اس وظیفے کا نام سستا پیٹرول اسکیم رکھا گیا ۔

 

کیونکہ یہ حکومت متحد پارٹیوں کی وجہ سےا قتدار میں آئی ہے تو اس میں بینظیر کفالت کے ذریعے رجسٹر ڈ کئے گئے افراد کو بھی 2000 ماہانہ دینے کا اعلان کیا ۔

Advertisement

 

ایک اندازے کے مطابق حکومت اس بینظیر کفالت کے تحت رجسٹر ڈ 80 لاکھ خاندانوں کو 2000 ماہانہ انکے اکاؤنٹ میں جمع کر دئیے ہیں۔ اب تک 24 لاکھ خاندان اس سے مستفید ہو چکے ہیں اور تقریباً 4 ارب 88 کروڑ کی کل قسط وصول کر چکے ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago