اہم خبریں

مریم صفدر عمران کان کے بدلے کس حد تک فٹنس رکھتی ہے، ان کی چاہیتی ایم پی اے حنا نے سب بتا دیا

کپتان کے چاہنے والے کسی میدان میں پیچھے نہیں ہٹتے ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی تاریخ میں قائداعظم محمد علی جناح کے بعد اگر کسی لیڈر کو پذیرائی ملی ہے تو وہ صرف عمرا ن خان ہے جس نے کرکٹ میں بھی اپنے چاہنے والوں کو مایوس نہیں کیا اور سیاست میں لمبی جد وجہد کے بعد اقتدار حاصل کر کے بھی عوام کے حق میں ڈٹا رہا۔

Advertisement

 

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ایک ہی کام ہے ٹوئٹر پر عمران خان کے خلاف بیان بازی کر نا۔ لیکن کپتان کے چاہنے والے کپتان کو جواب دینے کا موقع نہیں دیتے خود ہی حساب برابر کر دیتے ہیں ۔

 

Advertisement

 

ایسی ہی ایک تصویر آج عمران خان کی ایک فین نے شئیر کی جس میں وہ ایک ٹانگ گاڑی کے بونٹ پر رکھ کر کھڑے ہیں اور ایک ہاتھ سے پاؤں کی انگلیاں پکڑی ہوئی ہیں۔

 

Advertisement

جس نے تصویر شئیر کی اس نے لکھا ہے کہ مریم نواز جتنی مرضی فٹنس دکھا لیں لیکن ایسی فٹنس کا مظاہر ہ وہ چاہ کر بھی نہیں کر سکتی ۔ ہمارا لیڈر جیسا ہے اس کا کوئی مقابلہ ہی نہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago