اہم خبریں

گھی کے مقابلے میں چاولوں سے لیا جانے والا تیل ہانڈی میں استعمال کریں اور مہنگے گھی سے جان چھڑوائے، جانئے مزید تفصیل

کھانے پکانے کے لئے چاول کی بھوسی کا تیل فائدہ مند قرار ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) چاول کی بھوسی سے تیار کیا گیا تیل نا صرف کھانے کے لئے مفید ہے بلکہ اس سے ملک میں تیل کی درآمدات میں کمی بھی کی جا سکتی ہے۔ پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت میں ایسا ہی کرکے اپنی درآمدات پر قابو پا یا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

چاول کی بھوسی سے تیار کیا گیا تیل اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتاہے اس تیل میں قدرتی اینٹی آکسیڈینٹ ہوے ہیں جو کہ جسم میں موجود آزاد ریڈیکلز کے خلاف کام کر تے ہیں اس سے انسان کو دل کی بیماریوں سے نجات ملتی ہے ۔

 

Advertisement

اویزانول نامی طاقتور اینٹی آکسڈینٹ جس کی بڑی مقدار چوکر کے تیل سے حاصل کی جاتی ہے اس کا کام جسم میں فائیٹو کیمیکل اجزا کے ساتھ مل کر جسم کو مختلف بیماریوں سے بچانا ہے ۔ اور جسم کے معدافتی نظام کو مضبوط بنانا ہوتا ہے۔

 

اس کے ساتھ ساتھ چاول کی بھوسی کا یہ تیل انسانی جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم کرتا ہے۔ جرنل آف انڈین میڈیسن میں شائع ایک تحقیق میں اس بات کو ثابت کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

اس تحقیق کے لئے 3 ماہ تک لوگوں کو رائس آئل80 فیصد استعمال کروایا اور سورج مکھی کا تیل 20 فیصد استعمال کروایا گیا جس کے نتیجے میں جسم میں کولیسٹرول کی کمی ہوئی۔

 

Advertisement

یہ تیل بالوں کے لئے بھی بہت مفید ہے اس کو سر پر لگانے اور مالش کرنے سے سر کی خشکی دور ہوتی ہے اور یہ بالوں کی قدرتی نمی کو بھی برقرار رکھتا ہے۔

 

اس کے علاوہ اس تیل کو بطور چہرے کی کلینزنگ کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور جلد کی معتدد بیماریوں سے روک تھام کے لئے یہ تیل مفید ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago