اہم خبریں

ماں ماں ہی ہوتی ہے چاہے انسانوں میں ہو یا حیوانوں میں، ہتھنی کا اپنا بچہ بچانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

ہتھنی نے اپنے بچے کو بے رحم موجوں سے بچا لیا ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) سوشل میڈیا پر لوگ لاکھوں کی تعداد میں ویڈیوز ڈالتے ہیں۔ جن میں طرح طرح کی ویڈیو زشامل ہوتی ہیں۔ کچھ جانوروں کی ، کچھ پرندوں کی ، کچھ پالتو جانوروں کی ، کچھ اپنی ہنسی مزاح کی ۔ جس کی جیسی دلچسپی ویسی ہی ویڈیوز وہ دیکھے گا۔

Advertisement

 

ایسے ہی جانوروں سے متعلقہ ویڈیو ز انسانوں کے دلوں میں جلدی گھر کر جاتی ہیں ا س پر جانوروں کا کچھ خاص انداز جیسے کہ ایک دوسرے کی مدد کرنا ۔ یا ایک دوسرے سے لڑنا۔ ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ہاتھیوں کا ایک گروہ ایک دریائی نالے کو پار کر رہا ہے۔

 

Advertisement

اس دریائی نالے کو پار کرنے کے دوران اچانک سے ہتھنی کا ایک بچہ بے رحم موجوں کی لپیٹ میں آکر بہنے لگتا ہے کہ ماں فوراً بچے کے پیچھے جاتی ہے ۔

 

 

Advertisement

دریا میں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے ہتھنی کو اپنے بچے کو بچانے میں شیدید مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن وہ ہار نہیں مانتی اور آخر کار اپنے بچے کو ان بے رحم موجوں کے چنگل سے بچا لیتی ہے اور بحفاظت کنارے تک لے جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago