اہم خبریں

امریکی عدالت کا حمل کو گرانے کے حوالے سے بڑا فیصلہ، عوام سراپا احتجاج

اسقاطِ حمل قانوناً جرم قرار دے دیا گیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) جیسا کہ پہلے زمانے میں عرب میں بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا جاتا تھا اس کے بعد ایشیائی ممالک میں بھی بیٹی پیدا ہونا معیوب سمجھا جاتا تھا۔ بھارت میں تو دوران حمل جنس کا پتہ چلنے کے بعد اسقاط حمل کیا جاتا تھا۔

Advertisement

 

جس کی وجہ سے گلی محلوں میں کوڑے کے ڈھیر میں ایسے غیر تولد بچے ملنا شروع ہو گئے جس پر حکومت نے دوران حمل جنس کی جانچ کو قانوناً جرم قرار دیا اور اس بُرے کام پر روک لگائی۔

 

Advertisement

اب امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں عدالت نے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم کرتے ہوئے اسقاط حمل کو قانونی سے غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے کے عام ہوتے ہی لوگوں نے مظاہرے شرو ع کر دیے ہیں اور اس فیصلے کو منسوخ کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد قدامت پسند قیادت والی امریکی ریاستوں میں اسقاط حمل کے لئے دی گئی طبی سہولیات پر بھی باقاعد ہ پابندی عائد کر دی ہے۔ صدر جوبائیڈن نے بھی عدالت کے اس فیصلے کو افسوسناک غلطی قرا ر دیا ہے ۔

Advertisement

 

اور ملکی کانگریس میں اس بات پر ضرور دیا ہے کہ اسقاط حمل سے متعلقہ تمام تر طبی سہولیات کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے آئندہ نومبر کے مڈٹرم الیکشن میں یہ ایک اہم موضوع ہو گا ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago