اہم خبریں

سعودی عرب کا ملازمین کے لئے احسن اقدام، ملازمین خوش ہوگئے۔

خبردار اب سے گھریلو ملازمین کے ساتھ کیا گیا ناروا سلوک آپ کا مہنگا نہ پڑ جائے ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی  پرانے وقتوں سے یہ رواج چلا آ رہا ہے کہ گھریلو ملازمین کو کم ذات اور کمی کمین سمجھا جاتا ہے ان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا اور اجرت بھی کم دی جاتی ہے ۔

Advertisement

 

سعودی حکومت نے اب اس سلسلے میں اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک قانو ن بھی پاس کر لیا ہے ۔

 

Advertisement

سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کے ساتھ کیا گیا ناروا سلوک انسانی حقوق کے ساتھ نا انصافی ہے اب سے اس کی باقاعدہ سزا متعین کی جائے گی اس سلسلے میں پکڑے جانے والے افراد کو دس برس کی قید ہو گی اور جرمانہ بھی 10 ریال مقر ر کر دیا گیا ہے۔

 

سعودی ذرائع ابلاغ کے سیکرٹری جنرل نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور بتایا کہ ملک میں گھریلو ملازمین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اس لئے ان حقوق کے تحفظ کا خیال کرتے ہوئے یہ ضوابط بنائے گئے ہیں ان پر عمل بھی لازمی کرنا ہو گا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago