اہم خبریں

عمران خان کی جاسوسی کرنے والے ملازم کے پاس کون سا جدید ترین آلہ تھا، شہباز گل نے ساری حقیقت بتا دی

عمران خان کے ملازم سے حاصل ہونے والی یو ایس بی سے متعلقہ شہباز گل کا ٹوئٹ ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کے ملازم کو پکڑ ا گیا جو کہ ان کی جاسوسی کر رہا تھا اس سے حاصل کردہ یو ایس بی کی تفصیل سامنے آ گئی ہے۔

Advertisement

 

جس کے متعلق سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹوئٹ کیا ہے کہ دی گئی تفصیل سے زیاد ہ تفصیلات موجود ہیں ہمارے پاس۔

 

Advertisement

حاصل کر دہ یوایس بی کا باقاعدہ ڈرافٹ بنایا گیا ہے جس میں یوایس بی کے تمام پارٹس کو الگ الگ سے بتایا گیا ۔ حاصل کردہ یوایس بی کی میموری ماڈل MQ-U350 ہے اور میموری 8 جی بی ،16 جی بی اور 32 جی بی تک ہوتی ہے ۔ اس کی ریکارڈنگ صلاحیت 288 گھنٹوں سے لے کر 1152 گھنٹوں تک ہے۔

 

یوایس بی کی بیٹری ٹائمنگ 24 گھنٹوں تک کی ہے۔یوایس بی میں زیادہ سے زیادہ 999 فائلز اسٹور کی جا سکتی ہے۔ سوپر وائس ڈیٹیکٹو سسٹم کی ریکارڈنگ 25 دنوں تک کی اور لیول 60dB(A) ، ڈائی مینشن اور ویٹ 68(W) x (H) x 11(D)،14.7g اور بیٹری کی ٹائپ 3.7V ، Li-Polymer180mA اس کا ٹمپریچر 0-4ºC ہوتا ہے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago