اہم خبریں

کیڑے بھی ہوتے ہیں اور ۔۔ بارش کا پانی پینے سے انسان کو کیا ہو سکتا ہے؟ سائنس کا حیران کن انکشاف

خبر دار اگر آپ بھی بارش کا پانی استعمال کرتے ہیں تو جان لیں یہ کتنا فائدہ مند ہے؟

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی) بارش اللہ کی رحمت ہے لیکن مون سون کی مسلسل بارشیں رحمت سے زحمت بھی بن جاتی ہیں۔ کچھ لوگ بارش کے پانی کو پینے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ بارش کے پانی پر سورۃ الکوثر پڑھ کر رکھنے سے پانی میں شفا بڑھ جاتی ہے ۔

Advertisement

 

سائنسی اعتبار سے بھی بارش کے پانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس سے پہلے بارش کے پانی کے متعلق جاننا ضروری ہے کہ آیا اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں کیونکہ سائنسی جانچ پڑتال میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بارش کے پانی میں جراثیم اور کیمیکل مواد موجود ہوتا ہے۔

 

Advertisement

اس کے علاوہ کیڑے مکوڑے بھی موجود ہوتے ہیں اس پانی کو مختلف طریقوں سے استعمال میں لایا جاتا ہے جیسے کہ ہاتھ دھو لیں یا پھر چھت وغیر ہ صاف کرلیں۔
بارش کے پانی کو پینے سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ بارش کے پانی کو گندا بنانے میں ماحولیاتی آلودگی کا اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

 

 

Advertisement

جیسے کہ شہر کی ہوا میں موجود دھول مٹی وغیرہ۔ اسکے ساتھ ساتھ گھر کی چھت پر موجود کیمیکل ، جراثیم وغیرہ بھی اس کو مزیدہ آلود ہ کر دیتے ہیں۔ اس پانی میں بچے اور بڑے نہاتے ہیں تو وہی پانی ان کے منہ میں جاتا ہے جس کی وجہ سے صحت کو خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ اگر انسان کا معدافتی نظام کمزور ہو تو اس کو بارش کا پانی استعمال نہیں کر نا چاہیے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago