اہم خبریں

جہاں سے فون آتے ہیں، میں نے انہیں کہا تو ان کے فون سے میری سکیم ڈال دی گئی۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نے دل کھول کر سارے پاکستان کا بھیت کھول دیا

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رُکن اسلم بھوتانی نے پارلیمنٹ میں ایمپورٹڈ حکومت کو ننگا کر دیا۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ عزت اور ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔

Advertisement

 

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منحرف اراکین کے خلاف عدالت سے تاحیات نااہلی کی درخواست کی جس پر عدالت نے صرف ان کی ووٹ کرنے کی اہلیت کو چھینا۔

 

Advertisement

اب پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اسمبلی میں روتے نظر آ رہے ہیں۔ گزشتہ روز منحرف رکن اسلم بھوتانی نے قومی اسمبلی میں موجود ہ متحدہ حکومت کا مکروہ چہرہ سب کے سامنے عیاں کر دیا جس میں انھوں نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ خوش تھا خدا گواہ ہے کہ میں وہاں خوش تھا وہاں مجھے اربو ں روپے ملتے تھے ترقیاتی کاموں کے لئے ۔

 

اسلم بھوتانی نے کہا کہ میں نے بارہا مسلم لیگ کے رکن احسن اقبال کو بھی کہا کہ میری PSDP کی اسکیم کو شامل کیا جائے ۔ اس کے لئے زرداری صاحب کو اس کے بعد شہباز شریف سے بھی درخواست کی انھوں نے احسن اقبال کو کہا کہ ان کے مسئلے کو حل کریں لیکن پھر بھی انھوں نے میرا مسئلہ حل نہیں کیا ۔

Advertisement

 

میں نے جہاں سے ٹیلفون آتے ہیں وہاں سے بھی درخواست کروائی ۔ زرداری صاحب نے جو اراکین ان کو جمع کر کے دئیے ان سے اب ان کو سنبھالا نہیں جا رہا ۔ اگر ہمارے حلقوں میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہو گا تو ہم کس منہ سے ووٹ مانگنے جائیں گے۔

 

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف میں مجھے عزت نہیں ملی لیکن فنڈ ملتے تھے یہاں مجھے عزت تو بہت ملتی ہے لیکن فنڈز نہیں ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago