اہم خبریں

حکومت نے دیہاڑی دار مزدور کی سن لی، بڑا اعلان کر دیا

حکومت کی جانب سے دیہاڑی دار مزدور کی کم سے کم اجرت کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

 

پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومت میں آنے کے فوراً اعلان جاری کیا کہ مزدور کی اجرت 25000 روپے ہوگی جس کے بعد تمام تر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی لیکن یہ خوشی چند پل کی ثابت ہوئی ۔

Advertisement

 

اگلے ہی روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت کے اس فیصلے کو منسوخ کر دیا اور کہا کہ ملازمین کی اجرت کچھ ماہ پہلے بڑھی ہے اس لئے فی الحال زیادہ نہیں کی جائے گی لیکن اب حکومت نے مزدور کی بنیادی تنخواہ 25000 کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔

 

Advertisement

 

جس کے پیس نظر 961 روپے ایک دن کی اُجرت مقرر کی تھی ۔

 

Advertisement

حکومت کے اعلان کے مطابق یکم جولائی 2022 سے تمام تر ملازمین و دیہاڑی دا ر مزدور کی ماہانہ تنخواہ 25000 روپے ہو گی ۔ نوٹیفکیشن کا گزٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ جس کی بناء پر یکم جولائی 2022 سے تمام تر ملازمین و مزدور کی تنخواہ 25000 روپے دی جائے گی نوٹیفکیشن کا اطلاق جلد از جلد ہوگا ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago