اہم خبریں

بابر اعظم پر قسمت مہربانی، پھر سے پوری دنیا میں نیا ریکارڈ لگا دیا

بابر اعظم پر قسمت مہربان ہو گئ ، انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی لسٹ میں نمبر 1 کھلاڑی برقرار۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کھلاڑی بابر اعظم کی سر پرستی میں پاکستانی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

Advertisement

 

اور اپنے کھیل کو مضبوط کیا ۔ بابر اعظم نے بہت سے ریکارڈ اپنے نام کرنے کے بعد آئی سی سی کی لسٹ میں اپنا نمایاں مقام بنایا۔اب آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ لسٹ میں بابر اعظم تاحال پہلے نمبر پر برقرار۔

 

Advertisement

بابر اعظم نے لمبے عرصے تک آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 1 پر ڈٹے رہ کر ویرات کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھین لیا۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹی ٹونٹی کی لسٹ میں بابر اعظم 818 نمبر سے پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر 794 نمبروں کے ساتھ محمد رضوان براجمان ہیں اس کے بعد دیگر ممالک کے کھلاڑی ہیں۔

 

اس سے قبل یہ اعزار بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس تھا۔بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میں مجموعی طور پر 1028 نمبر حاصل کر کے پہلا مقام حاصل کیا ہے جب دوسرے نمبر پر بھارت کے کھلاڑی ویرات کوہلی اور تیسرے نمبر پر انگلیڈ کے کیون پیٹرسن موجود ہیں۔

Advertisement

 

اس کے علاوہ بابر اعظم ون ڈے میچز کی فہرست میں بھی نمبر ون پر براجمان ہیں اس وقت وہ واحد ایسے بلے باز کھلاڑی ہیں جو آئی سی سی کی رینکنگ میں تمام پلیٹ فارمز پر ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago