پاکستان میں موجود قرآن کا پہاڑ جہاں کروڑوں قرآن محفوظ ہیں ۔۔ جانیئے اس پہاڑ میں کیا راز دفن ہیں؟

پاکستان میں موجود ایسا پہاڑ جہاں قرآنی نسخے محفوظ ہیں ۔

 

کوئٹہ (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں ایسی بہت سی جگہیں ایسی ہیں جہاں قرآنی نسخے اور قرآنی اوراق برآمد ہو ئے ہیں ۔ اسی طرح پاکستان میں بھی ایسا ایک پہاڑ موجود ہے جہاں قرآن کریم کے صدیوں پرانے نسخے موجود ہیں۔ یہ جگہ ایک پہاڑ کی شکل میں موجود ہے ۔ اس کے متعلق بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ یہاں قرآن پاک کے قدیم ترین نسخے موجود ہیں ۔

Advertisement

 

 

اس پہاڑ کی غاروں میں قرآن پاک کے ہاتھوں سے لکھے گئے پرانےنسخے بھی موجود ہیں۔ ان کی وجہ سے اس پہاڑ کا نام جبل نور پڑ گیا ہے۔ کوئٹہ کے ایک نواحی چلتن پہاڑ میں دوبھائیوں نے 1992 میں ایک غار میں قرآن پاک شہید اوراق اور نسخے محفوظ کرنا شروع کئے ہیں اس غار کو بھی “جبل نورالقرآن ” کہا جاتا ہے آج یہاں پر تقریباً 20 لاکھ قرآن پاک کے نسخے موجود ہیں ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

 

جبل نورالقرآن میں سو سے زائد بڑے اور چھوٹے غار ہیں جو اب ایک میوزیم کی شکل اختیار کر چکے ہیں ۔ یہاں پر لوگ سیاحت کی غرض سے آتے ہیں اور زیارت کر تے ہیں اس کے علاوہ اس جگہ پر عبادت بھی کی جا سکتی ہے۔قرآن پاک کے کروڑوں شہید نسخوں کا مدفن کوئٹہ کا یہ جبل نور القرآن پہاڑ ہے۔ یہاں پر نئے نسخوں کی تدفین کے لئے مزید غاریں تعمیر کی جارہی ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

بی بی سی اردو میں انٹرویوکے دوران جبل نور القرآن کے سربراہ عبدالرشید لہڑی نے بتایا کہ ان کے بھائی نے قرآن شریف کے نسخوں کو جمع کرنے کا کام شروع کیا تھا اس کام میں بعد میں ان کے دوست احباب بھی شامل ہوگئے۔ پھر ہم نے یہ پہاڑی اس کام کے لئے حاصل کر لی اور یہاں غاریں تعمیر کر کے قرآن پاک کے شہید نسخوں کی تد فین کر نے لگے ۔

 

Advertisement

انھو ں نے مزید بتایا کہ یہا ں روزانہ پاکستان بھر سے قرآن شریف کے شہید نسخے جمع کر کے لاتے ہیں اور پھر ہم ان کا جائزہ لیتے ہیں اور جو قابل استعمال ہو ں ان کو دوبارہ استعمال میں لایا جا تا ہے ۔ جبکہ بوسیدہ نسخوں کو جبل نورپہاڑی میں تعمیر کردہ سرنگوں میں محفوظ کر دیا جاتا ہے ۔

 

Advertisement

 

دنیا بھر میں ایسی بہت سی جگہیں ایسی ہیں جہاں قرآنی نسخے اور قرآنی اوراق برآمد ہو ئے ہیں۔ اسی طرح پاکستان میں بھی ایسا ایک پہاڑ موجود ہے جہاں قرآن کریم کے صدیوں پرانے نسخے موجود ہیں ۔ یہ جگہ ایک پہاڑ کی شکل میں موجود ہے ۔ اس کے متعلق بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ یہاں قرآن پاک کے قدیم ترین نسخے موجود ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago