اہم خبریں

قانون گیا بھاڑ میں، لیڈی ڈاکٹر کو تھانے میں بلا کر اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا جان کر آپ بھی۔۔

قانون امیروں کے جوتے کی نوک پر اس کی واضح جھلک ایس ایچ او کے دفتر میں نظر آ گئی۔

 

قانون ہمیشہ غریبوں پر ظلم اور امیروں کی چاکری کرتا ہے اس کے بہت سے مثالیں موجود ہیں جہاں غریب خو د ہی اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرکے خاموش ہو جاتے ہیں اور بااثر افراد اپنے ساتھ سازش کرنے والے لوگوں کو پکڑ لیتے ہیں۔

Advertisement

 

اللہ کے رسول (ص) نے عدل کی بہت سی مثالیں قائم کی ہیں جن کو آج بس الفاظ کی شکل میں یا د رکھا جاتا ہے عمل سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

 

Advertisement

ایسا ہی ایک واقعہ بہاولنگر کے تھانے میں پیش آیا ۔ جہاں ہارون آباد شہر کے ایس ایچ او کے دفتری کمرے

 

میں موجود بااثر افراد نے اپنی طاقت ایک عورت پر دکھائی ۔ تھانے میں ہونے والے واقعے کی ویڈیو نجی ٹی وی چینل نے حاصل کر لی ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک خاتون کمرے میں کھڑی ہے اور دو مرد کرسی پر ایس ایچ او کے سامنے بیٹھے ہیں جبکہ دو پیچھے کھڑے ہیں۔

Advertisement

 

 

خاتون ایک لیڈی ڈاکٹر ہیں اور ٹی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ہیں ان کا نام ڈاکٹر مریم حسین ہیں۔ ان کو تھانے میں خاوند سے ناچاکی کے سلسلے میں طلب کیا گیا تھا جہاں پر کسی بات پر اختلاف کے بعد وہاں موجود مردوں نے ایس ایچ او کے سامنے خاتون پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔

Advertisement

 

 

جس سے خاتون گر گئی تو اس کو ٹھڈے مارے گئے ۔ ایس ایچ او نے اُٹھ کر ان کو روکنے کی کوشش کی اور دو آدمی پکڑ کر ان آدمیوں کو باہر لے گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے۔ جلد کاروائی کی جائے گی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago