اہم خبریں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے پاکستان کہ بارے میں بڑا اعلان کر کے کہ پوری دُنیا کو حیران کر دیا

کوویڈ 19 پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے کے لئے پاکستان

‘ایک اچھی مثال’ ہے، یو این جی اے کے نو منتخب صدر کا بیانیہ

 

تفصیلات کے مطابق، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے صدر منتخب ہونے والے ولکان بوزکیر نے کہا کہ دنیا میں کورونا وائرس وبائی مرض سے نمٹنے کی بات کی جائے تو پاکستان کا شمار اُن ممالک میں ہوتا ہے، جن کی مثال اچھے لفظوں میں دی جا سکتی ہے، کرونا کے سے نمٹنے کی مد میں۔

Advertisement

 

 وبائی مرض سے متعلق اپنی پالیسیوں سے، پاکستان دنیا کے لئے ایک عمدہ اور مفید مثال ہے۔ بوزکیر نے پیر کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے عالمی وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے دوسرے مما لک سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اُسے یہ آپنی آنکھوں سے مشاہدہ کرکے  خوشی محسوس ہو رہی ہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھئے: میرے سوال کا جواب دے دیں تو میں مسلمان ہو جائونگا‘‘ اسرائیلی یہودی کا مولانا طارق جمیل کو چیلنج۔۔

 

یو این جی اے کے صدر نے مزید کہا کہ انکی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی، جس نے انھیں عمران خان سے متاثر ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔

Advertisement

 

بوزکیر نے مزید جناب وزیراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ دنیا بھر کی ایک مشہور سیاسی شخصیت ہے، جس نے خطے و عالمی امن و سلامتی کے لئے، اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے اہم معاملات   سے نمٹانے کے لئے واضح نظریہ رکھا اور اشاعت کیا  ہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھئے: جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں، جہاں ملیں فوراً سے شادی کر لیں۔

 

بوز کیر نے وزیرہ خارجہ شاہ محمود قریشی کے بارے میں کہا کہ وہ  میرے بھائی کی طرح ہیں اور ایک عمدہ کام کر رہے ہیں۔ پاکستان  کا میرا دورہ ترکی اور پاکستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو تسلیم کرنا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago