اہم خبریں

اللہ کسی کو ایسی بیٹی بھی نا دے، دعا ذہرہ اپنے والدین کی فکر چھوڑ کر خاوند کے لئے میدان میں آگئی

میرے شوہر کے متعلق فضول گوئی سے پرہیز کریں ، دعا زہرہ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) دعا زہرہ کا کیس رمضان کے درمیان میں شروع ہوا تھا اور اب تک چل رہا ہے آئے روز ا سمیں نئے انکشافات ہوتے ہیں والدین اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹ رہے اور دعا بھی بدستور اپنی ضدپر قائم ہے ۔

Advertisement

 

 

چند روز قبل ایک یوٹیوبر زنیرا نے دعا کا انٹرویو کیا جس کو سب کی جانب سے کہا گیا کہ منصوبہ بندی کے ذریعے کیا گیا ہے۔ یو ٹیوبر زنیرا کو بھی اس سلسلے میں کافی تنقید کا سامنا کر نا پڑا لیکن وہ بھی سب کی طرح اپنی ضد پر قائم ہیں۔

Advertisement

 

دعا نے ایک بار پھر یوٹیوبر زنیر اکو انٹرویو دیا ہے اور کہا کہ جو جو یوٹیو بر میرے شوہر سے متعلق بیان بازی کر رہے ہیں وہ محتا ط رہیں اور اپنے کام سے کام رکھیں۔ میں نہ زبردستی لائی گئی ہوں نہ ہی مجھے قید کیا گیا ہے میں اپنی مرضی سے آئی ہوں یہ با ت میرے والدین کو بہتر پتہ ہے اور پہلے دن سے پتہ ہے۔

 

Advertisement

دعا نے مزید کہا کہ میرے شوہر کا تعلق کسی گینگ سے نہیں ہے ہمیں ہمارے حال پر چھو ڑ دیں۔ آپ لوگ میرے لئے کتنے پریشان ہیں مجھے سب علم ہے مجھے کسی کی ہمدردی کی ضرورت نہیں ہے۔ دعا نے اپنے والدین سے کہا کہ اب بس کر یں اور مجھے میرے شوہر سمیت قبول کر لیں۔

 

زنیرا کے ایک سوال پر کہ کسی نے یوٹیوب پر کمنٹ کیا کہ اگر آپ کی بیٹی بھی آپ جیسی ہوئی تو آپ کیا کریں گی اس پر دعا نے جواب دیا کہ میں اپنی بیٹی کی دوست بن کر رہوں گی تا کہ وہ باآسانی مجھ سے ہر بات کر سکے ایسی نوبت ہی نہ آئے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago