اہم خبریں

اسحاق ڈار کی واپسی کے ڈرامے کی حقیقت پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے آشکار کر دی۔

اسحاق ڈار کی واپسی کے ڈرامے کی حقیقت پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے آشکار کر دی۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلقہ تمام تر حقیقت عیاں کردی۔

Advertisement

 

انھوں نے کہا یہ این آر ٹو جیسی فلم کے تمام کردار اپنی حقیقت سمیت سب کے سامنے ہیں ابھی اس فلم کے ہدایتکاروں نے کیا دیا ہے وہ بھی سب کو پتہ چل جائے گا۔

 

Advertisement

پاکستان کو ترقی کے راستے سے ہٹا کر بیرونی سازش کے ذریعے انھوں نے اجاڑ دیا ہے ۔ اگر کسی قسم کی سازش نہ ہوتی تو پھر مہنگائی بھی نہ ہوتی آج انھوں نے عوام پر خود کش مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا ہے ا ور عوام اب مہنگائی کے ذریعے اس این آر ٹو کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ مالی مفاد کے لئے ہمارے ملک کی غیرت کا سودا کرنے والے کسی طور محب وطن نہیں ہو سکتے۔

 

خان حکومت نے میر صاد ق و میر جعفر کی حقیقت بتائی تھی جو وقت کے ساتھ اللہ نے عیاں کر دی۔اسحاق ڈار نے گزشتہ روز کہا کہ وہ نواز شریف کے حکم پر اور ڈاکٹروں کی اجازت سے پاکستان جا رہے ہیں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم کی اجازت ہے باقی کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ۔عدالت سےضمانت کے لئے اسحاق ڈار کے وکیل رابطہ کر لیں گے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago