اہم خبریں

“پیسے تو دور کی بات ہے وہ مجھے گندی گندی ماؤں بہنوں کی گال۔۔۔ نکال کے جاتے ہیں اور۔۔” اسلام آباد کے گولڈ مین نے حمزہ شہباز سے ملنے کا بعد کا احوال بتا کر سب کو پریشان کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملنے کے بعد گولڈ مین کی مشکلات میں اضافہ

 

اسلام آباد میں ایک جگہ پر مجسمہ بن کر کھڑے ہونے والے گولڈ مین نے اپنی مشکلات میڈیا کے سامنے بتا دیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس ٹیلنٹ کی اتنی قدر نہیں ہےجتنی بیرون ممالک میں ہے لیکن میں نے پھر بھی اس کام کو کرنے کا بیڑا اُٹھایا اور اپنی روزی روٹی چلانے لگا۔

Advertisement

 

گولڈ مین کا کہنا ہے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مجھے خود اپنے پاس بُلایا تھا میں نے تو عمران خان سے ملنے کی خواہش کی تھی جو ویڈیو ز میں بھی ریکارڈ ہے ۔ حمزہ شہباز نے مجھے کیا بلایا میرا تو سارا نظام ہی خراب ہو گیا۔ جب سےا ن سے مل کر آیا ہوں لوگو ں کی گالیاں کھا رہا ہوں۔

 

Advertisement

حمزہ شہباز سے مل کر آنے سے قبل تو میں ہفتے میں کبھی 2 ہزار اور کبھی 3 بھی کما لیتا تھا۔اب گالیاں ہی پڑ رہی ہیں۔ گولڈ مین کا کہنا ہے کہ میرے لئے تو وہ بھی بڑے آدمی ہیں میں نے ان سے سائن کروائے کہ میں نے دیکھا تھا عمران خان نے بھی سائن کئے ہیں جب سے وہاں سے آیا ہوں لوگ مجھے نا پسند کر رہے ہیں میں نے عمران خان سے ملنے بنی گالا جانا تھا لیکن میں نہیں گیا۔

 

اب میں لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے نہیں معلوم کے عوام کا ہیرو کون ہے میں تو غریب اور فنکار آدمی ہوں خواہش کرتا ہوں کہ میری روزی روٹی چلتی رہے۔ لوگ میرا ساتھ دیں نہ کہ مجھے گالیاں دیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago