اہم خبریں

ماہی گیر نے دنیا کی بھیانک ترین مچھلی پکڑ لی، دیکھ کر آپ بھی ڈر جائینگے۔

ماہی گیر نے دنیا کی بھیانک ترین مچھلی پکڑ لی۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) جیسن مونس نامی ماہی گیر جو کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھتا ہے اس ماہی گیر نے فیس بک پر ایک مچھلی کی تصویر شئیر کی اور صارفین سے مدد طلب کی اور کہا کہ یہ دنیا کی سب سے بدصورت مچھلی ہے آپ بتائیں یہ کیسی ہے ؟

Advertisement

 

ماہی گیر کے مطابق یہ ایک بلب مچھلی ہے جو کہ جنوب مشرقی آسٹریلیا کے540 میٹر گہرے پانی میں پکڑی جا سکتی ہے۔ یہ چار کلو وزنی ہے ہو سکتا ہے کھانے میں اس کا ذائقہ اچھا ہو۔

 

Advertisement

 

تصویر میں دکھائی گئی مچھلی کا رنگ گہرا گلابی اور سرمئی ہے ا سکی آنکھیں سر کے اطراف میں نکلی ہوئی ہیں اور جسم کا زیادہ تر حصہ چہرے پر مشتمل ہے۔ اس مچھلی کے دانت نوکیلے اور تیز ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

ماہی گیر کی شئیر کردہ تصویر پر بہت سے تبصرے کیے جا چکے ہیں اور صارفین کا کہنا ہے کہ اس سے بھیانک مچھلی آج تک نہیں دیکھی۔

 

 

Advertisement

ایک صارف نے اندازہ لگایا کہ مچھلی اینگلر فش ہو سکتی ہے جس پر لندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم کے سینئر کیوریٹر نے کہا کہ درست ہے یہ ایک اینگلر فش ہے جو کہ اپنے اندر موجود مقناطیسی طاقت کی وجہ سے شکاری کو پکڑ لیتی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago