جی سیون میں شامل ممالک چھوٹے ممالک کے حقوق غضب کر نا چاہتے ہیں ۔ چین
آن لائن (اعتماد ٹی وی) غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہونے والے جی سیون ممالک کے سربراہان کے اجلاس پر بیان دیا ہے کہ جی سیون ممالک نے جو چین پر عالمی منڈی میں قابض ہونے کا الزام عائد کیا ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
چین کا کہنا ہے کہ جی سیون (برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان اور امریکہ) ممالک غیر ذمہ دارانہ طور پر دنیا کو غیر منصفانہ تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک کے گروپ نے غیر ذمہ دارنہ اور اخلاقیات سے عاری تقسیم پیدا کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
چین نے جی سیون ممالک کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنی یہ روش ترک کردیں اور چھوٹے ممالک کو بھی عالمی منڈی میں پھلنے کا موقع دیں ۔ اس کے لئے چین نے باقاعدہ ایک منصوبہ تیار کیا ہے جس کا نام بیلٹ اینڈ روڈ ہے۔ اس سے قبل جی سیون ممالک نے چین پر غیر شفاف اور مارکیٹ کو مسخ کرنے کا الزام عائد کیا تھا اور چین کو اس سے باز رہنے کی ہدایت کی تھی ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More