اہم خبریں

حمزہ شہباز نے غریبوں کی فریاد سن لی، بڑا اعلان کر دیا

دوائیوں کی شارٹیج کے بعد حمزہ شہباز کا پنجاب میں مفت دوائیاں دینے کا اعلان ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) حکومت اس وقت کیا کر رہی ہے یہ کسی کو سمجھ نہیں آرہا ۔ مہنگائی بڑھانے کے بعد ہر ادارے پر ٹیکس بھی بڑھا دیا ۔ جس کی وجہ سے ملک میں بہت سے چیزوں کی درآمد میں فرق آگیا ہے اور کمپنیوں نے اپنے ہاتھ اُٹھا دئیے ہیں کہ اتنی مہنگائی اور ٹیکسز کے بعد ہم طلب کو پورا نہیں کر سکتے ۔

Advertisement

 

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے بعد بجلی و گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا جا رہا ہے لیکن میسر پھر بھی نہیں بہت سے علاقوں میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ اس پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم غریب عوام کا خیال کرتے ہوئے پنجاب میں کینسر اور دوسرے بہت سے امراض کی دوائیں مفت فراہم کر نے کا اعلان کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

وزیرا علیٰ پنجاب نے سابقہ حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے نیا پاکستان بناتے بناتے پرانے کو بھی برباد کر دیا ہے کسی بھی قسم کا آئینی بحران مجھے عوام کی خدمت کرنے سے نہ روک سکا ہے اور نہ روک سکے گا ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago