اہم خبریں

امریکی خاتون پر قسمت مہربان ہوئی تو جانئے اس کے ساتھ ہو کیا گیا

امریکی خاتون پر قسمت کی مہربانی ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) خدا جب دینے پر آتا ہے تو بے تحاشا نوازتا ہے کہ انسان کی سو چ بھی وہاں تک نہیں پہنچ سکتی ۔

Advertisement

 

ایسا ہی امریکی خاتون کے ساتھ ہوا ۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق امریکہ کی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی شہری خاتون جو کہ ویکو میکو کاؤنٹی تعلق رکھتی ہیں۔ گزشتہ 5 برسوں میں تین بار سے زائد انعام جیت چکی ہیں۔

 

Advertisement

30 سالہ خاتون نے جو انعام لاٹری کے ذریعے حاصل کئے ہیں ان میں سب سے کم رقم 1 لاکھ ڈالر ہے جو کہ پاکستانی 2 کروڑ 5 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ تیسری بار لاٹری جیتنے پر خاتون نے لاٹری کی انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ میں اور میرے شوہر اسکریچ آف لاٹری گیمز کھیلنے کے ایک نظام تیار کر رہے ہیں ۔

 

جس کے ذریعے وہ سب سے پہلے یہ پتہ کرتے ہیں کہ اب تک کون سی لاٹری ایسی ہے جو قرعہ اندازی میں نہیں کھلی۔

Advertisement

 

پھر ہم دونوں وہ لاٹری خریدتے ہیں اس کی رقم بھی زیادہ ہوتی ہے۔ خاتون نے بتایا کہ وہ جانتی تھی کہ لاٹری انتظامیہ اس مرتبہ اس کی ٹکٹیں ضرور جاری کریں گی جس میں سے ان کا انعام نکل سکتا ہے ۔ اور ہم جانتے ہیں کہ ہماری خوش قسمتی ہمارے ساتھ ہے اور ہم اس جیتی گئی رقم سے اپنے بچوں کی اچھی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago