اہم خبریں

محبوبہ سے ملنے خوص نے لڑکے سے کیا کروا دیا، ناصرف خود بلکہ پورا خاندان بھی ذلیل و خوار ہو گیا

محبوبہ سے ملنے کے لئے بے تاب عاشق نے کیا کر ڈالا؟

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارتی ریاست کولکاتا کے مغربی بنگال کے علاقے میں موجود مرشد آباد سے تعلق رکھنے والا نوجوان کسی لڑکی کے عشق میں گرفتا ر تھا ۔

Advertisement

 

محبوبہ کی محبت یہ دیوانہ عاشق ہر حد سے گزرنے کو تیار تھا اور محبوبہ سے ملاقات کے لئے اس نے ہاسٹل جانے کو فیصلہ کر لیا اور اس پر عمل بھی کیا۔

 

Advertisement

ہاسٹل کے ہی قریبی ایریا میں اس شخص نے کپڑے تبدیل کئے اور ہاسٹل کا رُخ کر لیا۔ محبوبہ سے ہاسٹل میں ملاقات کے لئے اس شخص نے برقعے کا سہارا لیا اور اپنی منزل کی جانب بڑھ گیا ۔

 

لیکن جلد بازی میں یہ شخص اپنے سپورٹس شوز تبدیل کرنے بھول گیا اور ہاسٹل میں داخل ہوتے وقت جب سیکیورٹی گارڈ نے اس کے جوتے دیکھے تو اس کو رُوک لیا۔

Advertisement

 

سیکیورٹی گارڈ کے روکنے سے وہ گھبرا گیااور ثابت ہوگیا کہ وہ لڑکا ہے جس پر سیکیورٹی گارڈ نے اس کی پٹائی کی اور ہاسٹل انتظامیہ نے موقع پر پولیس کو بلا لیا اور نوجوان عاشق کو اس کی محبوبہ کے ساتھ گرفتا ر کرکے پولیس اسٹیشن لے گئے لیکن بعد میں لڑکی کو چھوڑ دیا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago