اہم خبریں

بھارت کی پاکستان کے خلاف بھونڈی سازش پکڑی گئی، پاکستان نے پوری دنیا میں بھارت کا مکرو چہرہ منظر عام پر لا دیا

بھارت کی کم ظرفی ، پاکستان کے سفارتی ٹوئٹر اکاؤنٹ بین کر دئیے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) بھارت کی ہر طرح سے کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو اپنے اندر ضم کر لے ا ور صفحہ ہستی سے مٹا دے۔ اس کے ساتھ ساتھ بھارت مسلمانوں کے لئے بھی نفرت انگیز خیالات رکھتا ہے ۔

Advertisement

 

اس کا اظہار وقتاً فوقتاً کرتا رہتا ہے ۔ اس طرح بھارت نے پاکستان کے سفارتی اکاونٹ بھی اپنے ملک میں بین کر دئیے ہیں۔

 

Advertisement

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اس سلسلے میں ٹوئٹر کو آگاہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور ٹوئٹر کو کہا کہ وہ اپنے آپ کا غیر جانبدار بنائے اس سلسلے میں بھارت سے سوال کرے کہ انھوں نے پاکستانی سفارت خانے کے آفیشل اکاؤنٹس کو اپنے ملک میں بین کیو ں کیا ہے ؟
بھارت نے سفارت خانے کے ساتھ ساتھ دیگر اہم شخصیات کے اکاؤنٹ میں اپنے ملک میں بین کیے ہیں۔

 

پی ٹی اے نے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام معاملے کی معلومات حاصل کرے اور اس حوالے اپنا فیصلہ دے ۔ ایسا کرنے کی وجہ کیا ہے؟

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago