اہم خبریں

اگر آپ کے بال بھی رُوکھے اور بے جان ہیں تو آج ہی یہ کام کریں اور کمال دیکھیں۔

اگر آپ کے بال بھی رُوکھے اور بے جان ہیں تو آج ہی یہ کام کریں۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) بالوں میں عورت کا آدھا حُسن پنہاں ہے ۔ مر د ہو یا عورت بالوں کے بغیر ان کی خوبصورتی عیاں نہیں ہوتی۔ پہلے پہل عرب کی خواتین کے بال بہت گھنے اور لمبے ہوتے تھے ۔ آج کل تو بہت کم لوگوں کے بال ایسے دیکھنے میں آتے ہیں۔ وجہ خوراک کا نامناسب استعمال اور بالوں کو مختلف کیمیاتی مراحل سے گزارنا ہیں۔

Advertisement

 

بالوں کا گرنا، بالوں میں چمک نہ ہونا ، یا ان کی گروتھ رُک جائے۔ان تمام مسائل کا حل یہ ہے کہ سب سے پہلے اپنے بالوں کا اچھی طرح مساج کریں ۔ مساج کرنے سے بالوں کی گروتھ بڑھ جائے گی جو ٹوٹ جاتے ہیں وہ بھی صحیح ہو جائیں گے۔

 

Advertisement

 

مساج کرنے سے ٹینشن کم ہوتی ہے ۔ ڈرماٹالوجسٹ کہتے ہیں کہ بالوں کا مساج تیل کے ذریعے کیا جائے تو بہترین نتائج حاصل ہوں گے ۔ تیل لگانے کا سنتی طریقہ یہ ہے کہ تیل کو بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ڈال لیں اور دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے پہلے بھنوں پر تیل لگائیں پہلے دائیں بھنوں پر پھر بائیں بھنوں پر پھر دائیں پلکوں پر بھی بائیں پلکوں پر

 

Advertisement

اس کے بعد سر کےدائیں حصے پر تیل لگائیں اور پھر بائیں حصے پر۔

 

ایلویرا کا پودا بہت مفید ہے ایلوویرا سر کی جلد کو ملائم کرتا ہے یہ بالوں کو اگنے میں مدد دیتا ہے ۔ ناریل کا تیل بھی بہت مفید ہے ۔

Advertisement

 

 

اس میں پروٹین موجود ہوتی ہے جو کہ بالوں کی لمبائی کو بڑھاتی ہے۔ گیلے بالو ں میں کنگھی کرنے سے بال ٹوٹتے ہیں اور بہت زیادہ الیکٹرک اشیاء استعمال کرنے سے بالوں کی نمی کم ہو جاتی ہے۔ بالوں کو نارمل درجہ حرارت پر خشک ہونے دیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago