اہم خبریں

کلونجی قوت معدافت کو کیسے بہتر کرتی ہے؟ اس میں ایسی کونسی خصوصیات اوراجزاء شامل ہیں؟ جو قوت معدافت کو مضبوط بنانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔اس کو کیسے ، کس طرح اور کتنی مقدارمیں استعمال کیا جاسکتا ہے؟

کلونجی میں ہر درد کی شفا ء ہے۔

 

حدیث کے مطابق” کلونجی میں موت کے علاوہ ہر مرض کے لئے شفاء ہے”۔

Advertisement

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) کلونجی قوت معدافت کو کیسے بہتر کرتی ہے؟ اس میں ایسی کونسی خصوصیات اوراجزاء شامل ہیں؟ جو قوت معدافت کو مضبوط بنانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔اس کو کیسے ، کس طرح اور کتنی مقدارمیں استعمال کیا جاسکتا ہے؟

 

Advertisement

صدیوں پہلے ابنِ سینا نے اپنی کتاب میں لکھا کہ کلونجی کو انہوں نے بیماروں کو صحت یاب کرنے کے لئے استعمال کیا۔انھوں نے یہ بھی لکھا کہ یہ انسان کے اندر طاقت کو بڑھاتی ہے۔

 

کلونجی میں100 سے زائد ایسےمختلف اجزاء شامل ہیں جو انسان کی صحت کے لئے ضروری ہیں۔ کلونجی امراض کلب، کینسر تمام افراد کے لئے قابل استعمال ہے۔

Advertisement

 

کلونجی میں تین ایسے اجزاء موجود ہیں جو کہ بالخصوص قوت معدافت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جیسے کہanti-inflammatory سے مراد جسمانی سوزش: کلونجی کے استعمال سے جسم کی سوزش کم کر سکتے ہیں۔

 

Advertisement

antioxidant سے مراد اگر جسم کے اندر کوئی زہریلا مواد (جو کہ کسی بھی بیماری حتیٰ کہ کینسر کا باعث ہو) موجود ہے تو یہ اسکو اپنے ساتھ بائنڈ کر کے جسم سے نکال دیتی ہے۔ antibacterial جیسے کہ جسم کے اندر کوئی بیکٹریا موجود ہو تو یہ اس سے لڑنے میں مددگار ثابت ہو گی۔

 

ایک ریسرچ کے مطابق کلونجی کھانسی اور دمہ کے مریضوں کے لئے فائدہ مند ہے۔کرونا وائرس ایک وائرس ہے کلونجی اس کے خلاف لڑنے میں مدد گار ثابت نہیں ہو سکتی۔ البتہ اس کے خلاف جسم کی قوت معدافت کو بڑھا سکتی ہے۔اسکے علاوہ کلونجی ہاضمے کے عمل کو تیز کرتی ہے۔جن کو گیس یا قبض کا مسئلہ ہوان کے لئے کلونجی کا استعمال فائدہ مند ثابت ہو گا ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago