اہم خبریں

بچہ کتنے دنوں تک گٹر میں گرا رہا اور پھر اس کے ساتھ کیا، جان کر آپ بھی۔۔

جرمنی میں گیارہ دن سے لاپتہ لڑکا زندہ بازیاب۔

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق 17 جون 2022 کو جرمنی کے شہر سے ایک 8 سالہ بچہ اپنے گھر کے سامنے والے باغ سے لاپتہ ہوا تھا جس کی گمشدگی کے بعد والدین نے پولیس میں شکایت درج کروائی ۔ اور پولیس نے اس معاملے پر کام شروع کر دیا۔

Advertisement

کئی دن گزرنے کے بعد بھی لڑکے کے متعلق کوئی معلومات نہیں ملی۔ اچانک ایک راہ گیر نے گزرتے ہوئے ایک گٹر میں سے ہلکی ہلکی آواز سنی اور ریسیکیو کے ساتھ ساتھ پولیس کو بھی بلالیا ۔ جب ریسکیو اہل کاروں کی جانب سے گٹر کے ڈھکن کو ہٹایا گیا تو اند ر سے بچہ زندہ حالت میں ملا۔

Advertisement

گٹر میں گرنے کے باعث ہائپوتھرمیا میں مبتلا بچے کو ہپستال لے جایا گیا جہاں اب بچے کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے بچے کے جسم پر کسی چوٹ کے نشان نہیں ہیں۔ پولیس نے معاملے کی تفیش شروع کر دی ہے اور کہا ہے کہ 8 سالہ بچے کا خود سے گٹر کا بھاری ڈھکن اٹھانا ناممکن بات ہے۔

یہ ہو سکتا ہے کہ بچہ کسی اور جگہ سے گٹر میں گرا ہو اور پانی کی وجہ سے یہاں پہنچا ہو ۔ اب پولیس نے سیوریج سسٹم میں موجود کیمروں کا جائزہ لینا ہے۔تا کہ معاملے کی تہہ تک جرمنی میں گیارہ دن سے لاپتہ لڑکا  زندہ بازیاب۔

Advertisement

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق 17 جون 2022 کو جرمنی کے شہر سے ایک 8 سالہ بچہ اپنے گھر کے سامنے والے باغ سے لاپتہ ہوا تھا جس کی گمشدگی کے بعد والدین نے  پولیس میں شکایت درج کروائی ۔ اور پولیس نے اس معاملے پر کام شروع کر دیا۔

Advertisement

کئی دن گزرنے کے بعد بھی لڑکے کے متعلق کوئی معلومات نہیں ملی۔  اچانک ایک راہ گیر نے گزرتے ہوئے ایک گٹر میں سے  ہلکی ہلکی آواز سنی اور ریسیکیو کے ساتھ ساتھ پولیس کو بھی  بلالیا ۔  جب ریسکیو اہل کاروں کی جانب سے  گٹر کے ڈھکن کو ہٹایا گیا تو اند ر سے بچہ زندہ حالت میں ملا۔

Advertisement

گٹر میں گرنے کے باعث  ہائپوتھرمیا میں مبتلا بچے کو ہپستال لے جایا گیا جہاں اب بچے  کی حالت بہتر    بتائی جا رہی ہے بچے کے جسم پر کسی چوٹ کے نشان نہیں ہیں۔  پولیس نے معاملے کی تفیش شروع کر دی ہے اور کہا ہے کہ 8 سالہ بچے  کا خود سے گٹر کا بھاری ڈھکن اٹھانا ناممکن بات ہے۔

Advertisement

یہ ہو سکتا ہے کہ بچہ کسی اور جگہ سے گٹر میں گرا ہو اور پانی کی وجہ سے یہاں پہنچا ہو ۔ اب پولیس نے سیوریج سسٹم میں موجود کیمروں کا جائزہ لینا ہے۔تا کہ معاملے کی تہہ تک پہنچ سکیں۔

Advertisement

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago