اہم خبریں

کسی بھی تنگ دستی کو دور کرنے کے لئے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ باوضو رہا کریں۔ اس سے رزق کشادہ ہوتا ہے اور برکت والا ہوتا ہے اور۔۔

سنت رسول ﷺ میں انسان کی کامیابی چھپی ہوئی ہے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان خواہ کسی بھی جگہ سے ، کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔ اگر اس کو زندگی گزارنے کے صحیح ڈھب معلوم کرنے ہیں تو اسوہ حسنہ کے متعلق معلومات حاصل کرے۔ سیرت طیبہ میں ہر شخص کے لئے متعد د مثالیں موجود ہیں۔ جو اس کو راہ دکھائیں گی اور انسان کی مشکلات کو حل کریں گی۔

Advertisement

 

جیسے کہ خاتون خانہ ہیں جنہوں نے گھر میں رہنا اور گھر کی دیکھ بھال کرنی ہے تو اللہ تعالیٰ نے ان کے گھر کو سنبھالنے والے ہر کام کو عبادت قرار دیا ہے ۔ گھر میں موجود خواتین جھاڑو لگاتے وقت اللہ کا ذکر کریں تو گھر میں برکت ہو جاتی ہے۔

 

Advertisement

اس کے لئے بہت سے عوامل ہیں۔ان میں سے ایک عمل یہ ہے۔انسان کو ایسی جگہ جہاں سے اُس کو رزق ملتا ہو اُس جگہ کو صاف اور پاک رکھیں۔

کسی بھی تنگ دستی کو دور کرنے کے لئے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ باوضو رہا کریں۔ اس سے رزق کشادہ ہوتا ہے اور برکت والا ہوتا ہے۔اس سے سنت رسولؐ بھی پوری ہوتی ہے۔ گھر میں خواتین جھاڑو لگاتے وقت اعوذ باللہ من الشیطن الرحیم پڑھتی رہا کریں۔

 

Advertisement

پناہ مانگتا ہوں/مانگتی ہوں اللہ کی شیطان مردود سے اس کے مسلسل ذکر سے گھر میں برکت ہو گی ۔ اور شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہو سکے گا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago