اہم خبریں

دھوپ سے متاثر چہرے کے نکھار لے لئے، ایک کپ دودھ بلائی والا لے اور پھر اسے۔۔۔۔ چاند جیسا چہرہ کرنے والا آسان ترین نسخہ

دھوپ سے چہرے پر پیدا ہونے والی جلن میں کمی کیسے کریں۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) گرمیوں میں سورج کا پارہ ہائی ہوتا ہے اور اس کی شعاعیں انسانی صحت و جلد کے لئے نقصان دہ ہوتی ہیں۔ جیسے کہ موسم گرما میں ماہر ین بھی کہتے ہیں کہ دھوپ میں سفر نہ کر یں۔ سر کو ڈھانپیں ۔ آنکھوں پر چشمہ لگائیں۔ کوشش کریں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ جائیں۔ پانی کا استعمال زیادہ کریں۔

Advertisement

 

ایسے ہی انسانی جلد پر بھی سورج کی شعاعیں اپنا اثر دکھاتی ہیں۔ اور اس کا رنگ خراب کر دیتی ہیں۔ اکثر اوقات جسم پر جلن ہو نے لگتی ہے ۔ مختلف کمپنیوں نے سن بلاک کریمیں متعارف کروائیں ہیں کہ ان کا استعمال کریں ۔ اگر آپ کے جسم پر بھی سورج کے اثر سے سوزش یا جلن ہے تو آپ یہ آسان سا نسخہ استعمال کرکے اس سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

 

Advertisement

اس کے لئے آپ نے بالائی والا دہی آدھا کپ لینا ہے ۔ جس میں خالص ہلدی ایک چائے کاچمچ اور اتنا آٹا ڈالیں کہ یہ ایک پیسٹ بن جائے۔ اس پیسٹ کو چہرے گردن ، ہاتھوں اور پیروں پر لگائیں ایک ماسک کی طرح۔ آدھے گھنٹے کے بعد مساج کرتے ہوئے اس کو مل کر اتاریں اور ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں۔

 

منہ دھونے کے بعد صابن استعمال نہیں کرنا۔ 2 سے 3 گھنٹے کے بعد صابن سے منہ دھو لیں۔ اس نسخے کو ہفتے میں 2 سے تین بار کریں ۔ جلن بھی ختم اور رنگ بھی صاف ہو جائے گا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago