اہم خبریں

فرحان سعید اور عروہ کی محبت پانی میں مل گئی، دونوں نے نیا فیصلہ کر کے مداحوں کو حیران کر دیا

فرحان سعید اور عروہ حسین کی محبت کا ڈراپ سین ہو گیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید کی محبت کی شادی بالآخر اپنے انجام کو پہنچ گئی ۔ اداکارہ نے کچھ عرصہ قبل ہی اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی تھی لیکن اس کے متعلق میڈیا پر کوئی بیان نہیں آیا تھا ۔ چند دن قبل ان کا مکمل علیحدگی کا بیا ن سامنے آگیا تھا ۔

Advertisement

 

اداکارہ کا کہنا ہے فرحان سعید کے کراچی کی دو نئی ڈرامہ اداکاراؤں کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں جو کہ آج تک قائم ہیں۔ انھوں نے لاہور کی ایک پی آ ر کمپنی کی مالکن کے ساتھ بھی تعلقات بنائے ہوئے جو کہ ان دونو ں کی علیحدگی کی بڑی وجہ بنی تھی۔ اس کے علاوہ فرحان سعید میں اور بھی غلط عادتیں ہیں جن سے انکی فیملی لا علم نہیں ہے۔

 

Advertisement

دونو ں کے درمیان پہلے بھی تلخ کلامی ہو چکی ہے جس کے بعد عروہ حسین شوہر سے الگ رہتی تھی۔ پھر ایک فلم میں کام کرنے کی وجہ سے دونوں اکھٹے ہوئے اور کئی جگہوں پر ساتھ نظر آئے اور دیکھنے والوں کو یہ تاثر ملا کہ ان کی کوئی علیحدگی نہیں ہوئی ۔

 

اداکارہ نے اپنے قریبی ذرائع سے یہ بھی دعویٰ کیا ہے لاہور کی پی آر کمپنی کی مالکن سے تعلقات کی وجہ سے فرحان سعید نے اس کمپنی میں کافی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے جس کے بعد فرحان سعید اس بات سے مُکر گئے اور دونوں میں مکمل علیحدگی ہو گئی ۔ دونوں ہی نے میڈیا پر اس سلسلے میں بیان دینے سے گریز کیا ہے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago