اہم خبریں

عوام کے ساتھ اداکار بھی میدان میں آگئے، مفتاح اسماعیل کو غیرت دلوانے کی پوری کوشش کی مگر۔۔۔

اداکار فیروز خان نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو جھاڑ پلا دی ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سے عوام کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری بھی پریشان ہے ۔

Advertisement

 

اداکارہ فیروز خان نے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وزیر خزانہ مسکراتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہہ رہے ہیں کہ میں جب بھی ٹی وی پر نظر آتا ہوں سب لوگ پیٹرول پمپس کی طرف بھاگنا شروع کر دیتے ہیں۔

 

Advertisement

 

اداکار فیروز خان نے اس بات پر کافی برہمی کا اظہار کیا ہے اور اس کو اپنی انسٹا سٹوری پر شئیر کرنے ساتھ بولا ہے کہ ج ہ ن م میں بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ اداکار نے کہا کہ ان کی فیملی میں سے کوئی بھی اگر میری یہ بات سنتا ہے تو ان تک پہنچا دے۔ اگر یہ بات اتنی مضحکہ خیز ہے تو پھر یقیناً آخرت میں بھی ایسے ہی رہے گی۔

 

Advertisement

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے ملک بھر میں پیٹرول 248.74 پیسے فی لیٹر مل رہا ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 230.26 روپے فی لیٹر ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 276.54 پیسے ہے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 226.15 روپے ہو گئی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago