اہم خبریں

حکومت نے عید الاضحٰی کی 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔

حکومت کی جانب سے عید الاضحٰی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) موجودہ حکومت نے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لئے دکانوں کی بندش کا اعلان کیا ۔ جس پر گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پابندی ختم کر دی اور عید تک کے لئے دکانیں کھلی رکھنے کا اعلان کیا پر اس کا اعلامیہ جاری ہونے کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔

Advertisement

 

اب حکومت نے اس صورتحال پر قابو پانے کے لئے سرکاری ملازمین کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

 

Advertisement

سرکاری ملازمین کو 8 جولائی بروز جمعہ سے 12 جولائی بروزمنگل تک چھٹیاں ہونگی ۔ اور 13 جولائی 2022 کو تمام دفاتر و محکمہ معمول کے مطابق کھلے گے۔ اور دکانوں سے متعلق بھی سابقہ اعلامیہ بحال ہو جائے گا ۔ جس کے مطابق عام دنوں میں دکانوں کے اوقات کار رات 9 بجے تک اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہو گا ۔

 

حالانکہ جو سمری وزیراعظم کو بھیجی گی تھی اس میں عید کی تین تعطیلات کے متعلق تجویز دی گئی تھی ۔ جو کہ 10 جولائی تا 12 جولائی تک ہونا تھی لیکن کیونکہ ہفتہ کو سرکاری تعطیل ہوتی ہے اور جمعہ کو حج کی چھٹی دے کر حکومت نے چھٹیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago